QR CodeQR Code

پیام بنت الھدیٰ

26 Oct 2014 21:59

اسلام ٹائمز: بھمبروٹ سیداں میں منعقد ہونے والی جامعہ کے میگزین کی تقریب رونمائی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ سیاسیات کے مسئول ناصر عباس شیرازی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مری میں سادات کی قدیم آبادی بھمبروٹ سیداں میں جامعہ بنت الھدیٰ کے میگزین پیام بنت الھدیٰ کی تقریب رونمائی انعقاد پذیر ہوئی۔ تقریب رونمائی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ سیاسیات کے مسئول ناصر عباس شیرازی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ واضح رہے کہ بنت الھدیٰ ایجوکیشن اینڈ سوشل ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامعہ بنت الھدیٰ کی تاسیس انیس سو چھیانوے میں ہوئی۔ پیام بنت الھدیٰ کی تقریب رونمائی کے شرکاء سے ناصر عباس شیرازی نے خطاب کیا اور دعا کیساتھ تقریب کا اختتام ہوا۔ تقریب کے اختتام پر مہمانوں اور شرکاء نے ٹرسٹ کے بانی سجاد حسین نقوی مرحوم کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی۔


خبر کا کوڈ: 416601

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/416601/1/پیام-بنت-الھدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org