0
Saturday 10 Jun 2017 11:41

پاراچنار، انتظار مہدی اور قدس سیمینار

  • مجلس علمائے اہلبیت پاراچنار کیجانب سے انتظار مہدی اور قدس کے حوالے منعقدہ سیمینار کے مناظر

    مجلس علمائے اہلبیت پاراچنار کیجانب سے انتظار مہدی اور قدس کے حوالے منعقدہ سیمینار کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ مجلس علمائے اہلبیتؑ کے زیر اہتمام انکے دفتر میں انتظار امام زمانہ (عج) اور قدس کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علمائے کرام، ذاکرین اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر افطار کا بندوبست بھی کیا گیا تھا۔ افطار کے بعد علامہ سید محمد حسین طاہری کی اقتداء میں نماز باجماعت ادا کردی گئی۔ نماز کے بعد مولانا صادق علی شاہ نے تلاوت کلام مجید سے اس پروگرام کا آغاز کیا۔ تقریب سے علامہ سید شجاع حسین الحسینی، مولانا باقر علی حیدری، مولانا احمد علی روحانی اور مولانا کوثر علی شاہ نے خطاب کیا۔ پروگرام کے آخر میں پاراچنار میں حالیہ دھماکوں میں ہونے والے شہداء کے لواحقین میں عید کے تخائف تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ : 644694
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش