0
Saturday 10 Feb 2018 02:08

ڈی آئی خان میں شیعہ نسل کشی کیخلاف کراچی میں احتجاج

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

    ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علامہ صادق جعفری اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ مبشر حسن نے خطاب کیا۔ اس موقع پر صوبائی رہنما ناصر حسینی، میر تقی ظفر سمیت کارکنان اور مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ احتجاج کے موقع پر مظاہرین نے خیبرپختونخوا حکومت اور تکفیری دہشت گردوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ اپنے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ کے پی کے حکومت بالخصوص ڈیرہ پولیس حالات کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے پے در پے واقعات نے صوبائی حکومت کے گڈ گورننس اور مثالی پولیس کی تشکیل کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے، گذشتہ چند ہفتوں میں متعدد جوان بے دردی سے قتل کر دیئے گئے ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں قاتلوں کی واضح شناخت کے باوجود ایک بھی قاتل اب تک قانون کی گرفت میں نہ آنا باعث تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ : 703585
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش