QR CodeQR Code

پاراچنار، استقبال رمضان المبارک سیمینار

13 May 2018 21:34

حسب سابق امسال بھی مجلس علمائے اہلبیتؑ پاراچنار کی جانب سے انکے دفتر میں استقبال رمضان المبارک کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ آج اتوار کو مجلس علمائے اہلبیتؑ پاراچنار کے دفتر میں استقبال رمضان کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علمائے کرام، اساتذہ، دانشوروں اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ حسب سابق امسال بھی مجلس علمائے اہلبیتؑ پاراچنار کی جانب سے انکے دفتر میں استقبال رمضان المبارک کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے صدر مجلس علمائے اہلبیتؑ علامہ باقر حیدری، صدر تحریک حسینی مولانا یوسف حسین، مسرت حسین المنتظر اور دیگر نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 724447

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/724447/1/پاراچنار-استقبال-رمضان-المبارک-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org