0
Friday 18 May 2018 00:55

کوئٹہ، ایف سی مددگار سینٹر پہ لشکر جھنگوی کا حملہ

  • لشکر جھنگوی کے حملے کے بعد ایف سی مددگار سینٹر کوئٹہ کی صورتحال

    لشکر جھنگوی کے حملے کے بعد ایف سی مددگار سینٹر کوئٹہ کی صورتحال

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں ایف سی مددگار سینٹر پہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے اور جوابی کارروائی میں پانچوں حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ کوئٹہ کی چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب ایف سی مددگار سینٹر کے قریب یکے بعد دیگرے 3 دھماکے سنے گئے جس کے بعد فورسز اور دہشت گردوں میں بہت دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جب کہ سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور پاک فوج کے دستے بھی چمن ہاؤسنگ اسکیم پہنچے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں ایف سی ہیلپ سینٹر پر دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی، دھماکہ خیز مواد اور گولہ بارود سے لدی گاڑی نے ہیلپ سینٹر میں داخل ہونے کی کوشش کی، گزشتہ رات کلی الماس میں اہم دہشت گردوں کی ہلاکت کا ردعمل تھا تاہم ایف سی کے چوکس سپاہیوں نے دہشت گردوں پر فائر کھول دیا اور انھیں داخل نہیں ہونے دیا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ایف سی اہلکاروں کی فائرنگ سے تمام دہشت گرد مارے گئے، ہلاک ہونے والے دہشت گرد بظاہر افغانی لگتے ہیں اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 ایف سی اہلکار زخمی ہوئے لیکن اب صورتحال قابو میں ہے، سکیورٹی فورسز علاقے کو کلیئر کر رہی ہیں۔ دوسری جانب وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی ایف سی مددگار سینٹر پہنچے، ان کا کہنا تھا کہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو مار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 725487
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش