0
Friday 18 May 2018 20:25

کرگل کشمیر، فلسطینیوں کیحمایت میں ریلی

  • کرگل کشمیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام فلسطینیوں کیحمایت اور اسرائیل و امریکہ مخالف احتجاج ریلی

    کرگل کشمیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام فلسطینیوں کیحمایت اور اسرائیل و امریکہ مخالف احتجاج ریلی

اسلام ٹائمز۔ یوم نکبہ کے موقعہ پر غزہ میں صہونیوں کی طرف سے قتل عام پر فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی سفارتخانہ کی بیت المقدس منتقلی کے مجرمانہ اقدام کے خلاف ضلع کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی میں شامل ہزاروں فرزندان توحید ہاتھوں میں بینر اٹھائے ہوئے تھے جن پر ’’امریکہ مُردہ باد، اسرائیل مردہ باد، قدس فلسطین کا ہی درالخلافہ رہے گا، فلسطین کے مظلومو ہم تمہارے ساتھ ہیں، آل سعود مُردہ باد، قدس کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔ اس دوران امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے نگراں کونسل کے سینئر ممبر اور ایم ایل اے الحاج اصغر علی کربلائی نے خطاب کرتے ہوئے تاریخ فلسطین میں (یوم نکبہ) کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج سے ستر سال قبل اس وقت کے عالمی استکبار برطانیہ اور صہیونیوں کی سازش سے اسرائیل نام کا منحوس ملک معرض وجود میں لایا گیا اور تب سے مظلوم فلسطینی اس دن کو بطور یوم سیاہ مناتے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج شیطان بزرگ امریکہ کے منحوس ترین صدر ٹرمپ نے اپنے سفارت خانے کو یروشلم  میں منتقل کرنے کے لئے جان بوجھ کر وہی دن چنا تاکہ فلسطینیوں کی تحقیر کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی مجاہدوں نے اس دن غزہ کی سرحد پر جمع ہو کر مقاومت کی ایک اور تاریخ رقم کردی۔ اصغر علی کربلائی نے کہا کہ ہم امریکی صدر کے آمرانہ رویہ اور مسلمانوں کے دل آذاری کرتے ہوئے القدس میں سفارتخانہ قایم کرنے کی اقدام اور غاصب اسرائیلی وحشی حکومت کی طرف سے نہتے فلسطینی عوام کے قتل عام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب باضمیر افراد اور میڈیا سے وابستہ افراد کو چاہئے کہ سوشل میڈیا پر فلسطینی کاز کی حمایت کریں اور استکباروں کو منہ توڑ جواب دیں۔ اپنے خطاب میں جامعہ امام خمینی (رہ) کے مدیر مولانا محمد حسین لطفی نے فلسطین میں قتل عام پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی اور اور اقوام متحدہ کے ساتھ نام نہاد عالمی حقوق البشر کے تنظیموں کے اس واقع کی ان دیکھی پر افسوس کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 725570
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش