0
Sunday 20 May 2018 17:29

اسلام آباد، جی بی کی متحدہ اپوزیشن کا احتجاج

  • گلگت بلتستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    گلگت بلتستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں اپوزیشن لیڈر محمد شفیع، اراکین اسمبلی پی پی کے جاوید حسین، کاچو امتیاز حیدر، بی این ایف کے نواز خان ناجی، پی ٹی آئی کے راجہ جہانزیب کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جبکہ ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ اقبال بہشتی بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ اراکین اپوزیشن نے مجوزہ آرڈر 2018ء کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ گلگت بلتستان کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت سیٹ اپ دیا جائے، مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ : 726169
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش