QR CodeQR Code

کوئٹہ، آغا رضا کیجانب سے افطار ڈنر

27 May 2018 15:44

افطار ڈنر کا اہتمام ہاکی گراؤند گلستان ٹاؤن کوئٹہ میں کیا گیا تھا، جس میں علاقہ عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے رکن شوریٰ عالی اور صوبائی وزیر قانون و پراسیکیوشن سید محمد رضا کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو، اراکین بلوچستان اسمبلی اور شیعہ ہزارہ قوم کے معززین سمیت دیگر اقوام کی قبائلی شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ افطار ڈنر کا اہتمام ہاکی گراؤند گلستان ٹاؤن کوئٹہ میں کیا گیا تھا، جس میں علاقہ عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
 


خبر کا کوڈ: 727665

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/727665/1/کوئٹہ-آغا-رضا-کیجانب-سے-افطار-ڈنر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org