0
Saturday 9 Jun 2018 04:08

القدس ریلی، ڈی آئی خان

  • ڈی آئی خان میں ایس یو سی کے زیر انتظام القدس ریلی

    ڈی آئی خان میں ایس یو سی کے زیر انتظام القدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی یوم القدس ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ جمعۃ الوداع کے موقع پر نماز جمعہ کے بعد کوٹلی امام حسین (ع) میں سے القدس ریلی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام برآمد ہوئی، جو کہ سرکلر روڈ پہ پہنچ کر احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی۔ ریلی کی قیادت شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب علامہ محمد رمضان توقیر نے کی۔ ریلی میں مدرسے کے طالب علموں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا کہ اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کو فلسطین میں ہونے والے مظالم کیوں نظر نہیں آتے، انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کے امن پسند عوام فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کرتے ہیں، جب تک آزادی فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ : 730429
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش