0
Thursday 14 Jun 2018 00:10

اسکردو میں امام خمینی کی برسی

  • اسکردو، آئی او کے زیراہتمام برسی امام خمینی (رح) کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، آئی او کے زیراہتمام برسی امام خمینی (رح) کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، آئی او کے زیراہتمام برسی امام خمینی (رح) سے آغا علی رضوی کا خطاب

    اسکردو، آئی او کے زیراہتمام برسی امام خمینی (رح) سے آغا علی رضوی کا خطاب

  • اسکردو، آئی او کے زیراہتمام برسی امام خمینی (رح) سے شیخ حسن جعفری کا خطاب

    اسکردو، آئی او کے زیراہتمام برسی امام خمینی (رح) سے شیخ حسن جعفری کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ رہبر کبیر آیت اللہ العظمٰی امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے ایک اہم تقریب امامیہ آرگنائزیشن بلتستان ریجن کے زیراہتمام امامیہ جامع مسجد اسکردو میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے بلتستان کے نامور عالم دین علامہ شیخ محمد حسن جعفری، آغا علی رضوی، شیخ یوسف کریمی اور دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ خمینی بت شکن نے اسلام کو ایک عظیم الشان نظام حیات کے طور پر نافذ کرکے پوری دنیا کے سامنے اسلام کی حقانیت کو ثابت کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اس عظیم شخصیت نے وقت کے تمام ظالموں سے نبرد آزما ہوکر مظلوموں کو جینے کا درس دیا اور دنیا کے سیاسی منظر نامے بڑی تبدیلی لانے کے ساتھ عالم افکار میں بھی نئی تبدیلیاں لائیں۔ انہوں نے دنیا کو واضح کردیا کہ اگر حق پر ہو تو دنیا کی کوئی طاقت حصول مقصد سے نہیں روک سکتی۔ انقلاب اسلامی ایران پوری دنیا اور عالم اسلام کے لئے ایک عظیم نمونہ ہے۔
 
فوٹو گرافر کا نام : محمد کاظم بلتی
خبر کا کوڈ : 731579
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش