0
Wednesday 11 Jul 2018 15:57

بلور ہاؤس پشاور میں تعزیت کیلئے اے این پی رہنما جمع

  • بلور ہاؤس پشاور میں ہارون بلور اور انکے بیٹے کی تعزیت کیلئے مرکزی رہنماؤں سمیت سیکنڑوں کارکن جمع

    بلور ہاؤس پشاور میں ہارون بلور اور انکے بیٹے کی تعزیت کیلئے مرکزی رہنماؤں سمیت سیکنڑوں کارکن جمع

اسلام ٹائمز۔ ہارون بلور اور ان کے بیٹے کی شہادت کے بعد بلور ہاؤس پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سمیت سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان تعزیت کیلئے موجود ہیں۔ ان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ شہید پارٹی کا قیمتی سرمایہ تھے جو دہشت گردوں نے چھین لیا ہے، ہارون بلور کی شہادت سے کارکنوں کو نیا حوصلہ ملا ہے اور وہ پہلے سے زیادہ بھرپور انداز میں میدان میں نکلیں گے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ کسی صورت میدان خالی نہیں چھوڑیں گے اور انتخابات مؤخر کرنے یا اے این پی کو میدان سے آؤٹ کرنے کی ہر سازش کا مقابلہ کریں گے۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے باپ گیا پھر بیٹا شہید ہو گیا ہے، بلور فیملی کو اس لئے ہدف بنایا جا رہا ہے کیونکہ جب تک یہ ہیں پشاور پر کوئی قبضہ نہیں جما سکتا۔ انہوں نے کہا کہ خودکش دھماکے کا مقصد ہمیں انتخابی عمل سے باہر رکھنا ہے لیکن کوئی کچھ بھی کر لے ہم پوری قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ کسی صورت انتخابی عمل سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہم لڑتے ہوئے شہید ہو جائیں گے لیکن میدان کسی صورت خالی نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ : 737150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش