0
Tuesday 17 Jul 2018 10:44

ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

  • ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

    ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

  • ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

    ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

  • ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

    ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

  • ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

    ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

  • ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

    ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

  • ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

    ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

  • ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

    ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

  • ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

    ادارہ حج کے مسئولین سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے ادارہ حج کے بعض اہلکاروں نے حج ابراہیمی کے لئےبیت اللہ الحرام روانہ ہونے سے قبل ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مکہ اور مدینہ پر تمام مسلمانوں کی حق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا جو شخص اور حکومت حج ابراہیمی کا راست روکے گی وہ " صد عن سبیل اللہ " کی مرتکب قرار پائے گی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا، اسلامی نظام کی تشکیل اور سیاسی میدان میں اسلام کے ورود کی بنا پر ان لوگوں کی کوششیں باطل اور ناکام ہوگئیں جو دین کو سیاست سے الگ رکھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا، آج پھر ایسے افراد پیدا ہو گئے ہیں جو دین کو سیاست سے الگ رکھنے کا زمزمہ کر رہے ہیں۔ حالانکہ حج دین اور سیاست باہمی ارتباط کا بہترین نمونہ ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 738300
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش