0
Monday 23 Jul 2018 12:45

شہباز شریف سے علماء مشائخ کی ملاقات

  • لاہور، مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکرٹریٹ میں علماء مشائخ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں

    لاہور، مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکرٹریٹ میں علماء مشائخ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں

اسلام ٹائمز۔ مختلف مذہبی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے علماء اور مشائخ کے وفد نے پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی دفتر میں صدر پاکستان مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف سے ملاقات کی، سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے علمائے کرام نے شہباز شریف کی بطور وزیرِاعلیٰ خدمات کو سراہا اور ان کی جانب سے قیام امن کے لئے کی جانے والی کاوشوں میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی، علمائے کرام کے وفد نے صدر پاکستان مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف کی مختلف مسالک کے ایک دوسرے کے قریب لانے کی کوششوں کو سراہا، انہوں نے کہا میاں شریف مرحوم زندگی بھر مختلف مسالک کے علمائے کرام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے رہے، علماء و مشائخ کرام سے محبت اور چاہت آپ کو اپنے والد صاحب سے ورثے میں ملی ہی ہے۔ اس موقع پر مفتی راغب حسین نعیمی، وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق مشیر علامہ محمد حسین اکبر، جامعۃ المنتظر کے سینیئر مدرس، وفاق المدارس کے رہنما علامہ محمد افضل حیدری اور دیگر شیعہ سنی علمائے کرام موجود تھے۔ علمائے کرام نے اپنے تعریفی بیانات میں کہا کہ آپ کی حکومت نے جو اہم ترین کام کیا ہے، وہ اسکولوں میں قرآن مجید کی تدریس اور ترجمہ کو لازمی طور پر نافذ کرنا ہے، یہ دنیا اور آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے، اس کے مستقبل میں نتائج سامنے آئیں گے، کبھی ہم ترکی اور ایران کی اسمبلیوں کی مثالیں دیتے تھے، ایک وقت آئے گا جب پاکستان کی مثال دی جائے گی اور دین اور دنیا کی تعلیم میں جو فرق قائم کیا گیا ہے، وہ ختم ہو جائے گا، صدر پاکستان مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف نے مشائخ اور علمائے کرام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ علماء کا کردار عوام کی راہنمائی کے حوالے سے بہت اہم ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہم سے ہے اور ہم پاکستان سے ہیں، ہم سب نے مل کر اس کو ترقی کی راہ پر لانا ہے، ملک میں استحکام کے لئے علماء کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 739690
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش