QR CodeQR Code

مولانا غلام نبی نوشہری کی تصنیف نقش ناتمام کی تقریب رونمائی

29 Aug 2023 07:49

چوہدری لطیف اکبر کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نقش ناتمام کشمیر پر لکھی گی کتب میں ایک بہترین اضافہ ہے۔ تحریکوں میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء مولانا غلام نبی نوشہری کی تصنیف، نقش ناتمام کی تقریب رونمائی اسلام آباد میں ہوئی۔ اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر سمیت دیگر رہنمائوں نے تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کی قیادت پاکستان کی سیاسی قیادت اور اداروں کی مشاورت سے تنازعہ کشمیر کے بارے میں مستقبل کی حکمت علی ذہنی یکسوئی کے ساتھ طے کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نقش ناتمام کشمیر پر لکھی گی کتب میں ایک بہترین اضافہ ہے۔ تحریکوں میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں۔ ہمیں مایوسی کی بجائے عزم و حوصلے سے آگے بڑھنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1078422

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/karikator/1078422/مولانا-غلام-نبی-نوشہری-کی-تصنیف-نقش-ناتمام-تقریب-رونمائی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org