QR CodeQR Code

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 6 سے 8 اپریل تک مزید ارکان شامل ہونے کا امکان

28 Mar 2024 15:51

ذرائع کے مطابق کابینہ میں مزید 6 وزیر، مشیر اور معاونین خصوصی شامل ہوں گے۔ ایک ہندو اور ایک خاتون رکن کو وزارت ملنے کا امکان ہے۔ سندھ کابینہ میں مشیر شامل کرکے اہم محکمے دیئے جائیں گے جبکہ کابینہ میں مرحلے وار معاونین خصوصی شامل ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، 6 سے 8 اپریل تک سندھ کابینہ میں مزید ارکان شامل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا، کابینہ میں مزید 6 وزیر، مشیر اور معاونین خصوصی شامل ہوں گے۔ 6 سے 8 اپریل تک سندھ کابینہ میں توسیع متوقع ہے، ایک ہندو اور ایک خاتون رکن کو وزارت ملنے کا امکان ہے۔ سندھ کابینہ میں مشیر شامل کرکے اہم محکمے دیئے جائیں گے جبکہ کابینہ میں مرحلے وار معاونین خصوصی شامل ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 1125423

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1125423/سندھ-کابینہ-میں-توسیع-کا-فیصلہ-6-سے-8-اپریل-تک-مزید-ارکان-شامل-ہونے-امکان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org