QR CodeQR Code

عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں

10 Apr 2024 08:13

ایس یو سی کیجانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں، ان سے اظہار یکجہتی کریں۔ پورے دنیا کو پیغام دیں اور عید کے اجتماعات میں خصوصی دعائوں کا اہتمام کریں۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ تمام عالم اسلام کو عید سعید الفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں، ان سے اظہار یکجہتی کریں۔ پورے دنیا کو پیغام دیں اور عید کے اجتماعات میں خصوصی دعائوں کا اہتمام کریں۔


خبر کا کوڈ: 1127867

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1127867/عید-مظلوم-مسلمانوں-کی-یاد-میں-منائیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org