QR CodeQR Code

صدرِ مملکت آصف زرداری کا شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے پر اظہارِ افسوس

11 Apr 2024 15:20

اپنے بیان میں صدرِ مملکت نے کہا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں زائرین کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ آصف علی زرداری نے حادثے کے زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔


اسلام ٹائمز۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ، سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور ورثاء کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔صدرِ مملکت نے کہا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں زائرین کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ آصف علی زرداری نے حادثے کے زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔


خبر کا کوڈ: 1127994

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1127994/صدر-مملکت-آصف-زرداری-کا-شاہ-نورانی-کے-اندوہناک-حادثے-پر-اظہار-افسوس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org