QR CodeQR Code

یورپی پارلیمنٹ، امیگریشن و سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور

12 Apr 2024 11:59

برطانوی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کا اسائلم اینڈ مائیگریشن معاہدہ 2 سال میں نافذ العمل ہو گا۔ معاہدے کے تحت پناہ کی درخواستوں کو حد سے زیادہ 12 ہفتوں میں نمٹایا جائے گا۔ 


اسلام ٹائمز۔ یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور کر لیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کا اسائلم اینڈ مائیگریشن معاہدہ 2 سال میں نافذ العمل ہو گا۔ معاہدے کے تحت پناہ کی درخواستوں کو حد سے زیادہ 12 ہفتوں میں نمٹایا جائے گا۔ مسترد ہونے والے تارکینِ وطن کو فوراً اُن کے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔ معاہدے کے تحت یورپی یونین میں شامل ممالک پناہ گزینوں کی ذمے داری مشترکہ طور پر اُٹھائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1128117

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1128117/یورپی-پارلیمنٹ-امیگریشن-سیاسی-پناہ-کے-قوانین-سخت-کرنے-کی-اصلاحات-منظور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org