برطانیہ، مسلمان فیاض ترین افراد قرار
13 Apr 2024 08:54
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر عطیات دینے والوں میں 48 فیصد برطانوی شہریوں میں مسلمانوں کی شرح 85 فیصد رہی۔
اسلام ٹائمز۔ برطانوی مسلمان برطانیہ کے فیاض ترین افراد میں شامل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی مسلمان فیاضی میں بازی لے گئے، برطانیہ کے مسلمان دیگر افراد سے سالانہ 4 گنا زائد عطیات دیتے ہیں۔ گزشتہ برس مقامی آبادی کے افراد نے 165 پاؤنڈ کے عطیات دیے، گزشتہ برس برطانوی مسلمانوں نے 708 پاؤنڈ کے عطیات دیے۔
خبر کا کوڈ: 1128215