QR CodeQR Code

نواز شریف کی کامیابی بھی ہائیکورٹ میں چیلنج ہو گئی

16 Apr 2024 13:09

تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری دائر کی ہے۔ انتخابی عذرداری میں یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا ہے۔ انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹربیونل سماعت  کرے گا۔


اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی لاہور کے حلقہ این اے130 سے کامیابی کو بھی ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کی آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد تھیں۔ تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری دائر کی ہے۔ انتخابی عذرداری میں یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا ہے۔ انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹربیونل سماعت کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 1129025

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1129025/نواز-شریف-کی-کامیابی-بھی-ہائیکورٹ-میں-چیلنج-ہو-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org