QR CodeQR Code

پی ٹی آئی نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا

18 Apr 2024 21:37

تحریک انصاف کے سینیٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی دستاویز سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروا دیں۔


اسلام ٹائمز۔ بانی پی ٹی آئی نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا۔ تحریک انصاف کے سینیٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی دستاویز سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروا دیں۔ سینیٹر شبلی فراز کی نامزدگی پر تحریک انصاف کے تمام 19 سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1129561

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1129561/پی-ٹی-ا-ئی-نے-سینیٹر-شبلی-فراز-کو-سینیٹ-میں-قائد-حزب-اختلاف-نامزد-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org