QR CodeQR Code

یروشلم پوسٹ پر شائع کی گئی اصفہان حملے کی تصویر کیا درست ہے؟

20 Apr 2024 03:25

اسرائیلی اخبار کی طرف سے اصفہان میں ہونے والے دھماکے سے منسوب تصویر "جعلی" ہے اور یہ 2 سال پہلے کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ یروشلم پوسٹ پر شائع کی گئی اصفہان حملے کی تصویر درست نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار کی طرف سے اصفہان میں ہونے والے دھماکے سے منسوب تصویر "جعلی" ہے اور یہ 2 سال پہلے کی ہے۔ 1۔ اسرائیلی اخبار "یروشلم پوسٹ" نے دھماکے کی تصویر کے ساتھ ایک ٹویٹ میں لکھا: "اسرائیل نے صبح سویرے میزائل حملے کے ذریعے ایران کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا۔" 2۔ تصویر کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ تصویر 17 اگست 2022ء (2 سال قبل) اسی میڈیا نے "غزہ میں جنگ" کے زیر عنوان شائع کی تھی۔ نتیجہ: اسرائیلی اخبار کی طرف سے اصفہان میں ہونے والے دھماکے سے منسوب تصویر "جعلی" ہے اور یہ 2 سال پہلے کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1129838

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1129838/یروشلم-پوسٹ-پر-شائع-کی-گئی-اصفہان-حملے-تصویر-کیا-درست-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org