QR CodeQR Code

وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا

25 Apr 2024 00:16

وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ملک میں امن و امان اور حالیہ صورتحال پر غور کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی جائے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ملک میں امن و امان اور حالیہ صورتحال پر غور کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ دورہ امریکہ اور آئی ایم ایف معاہدے پر کابینہ کو آگاہ کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1130906

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1130906/وفاقی-کابینہ-کا-اجلاس-جمعہ-کو-طلب-کر-لیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org