QR CodeQR Code

بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

26 Apr 2024 02:37

بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹرا، کیرالا، بہار اور دیگر ریاستوں میں ووٹنگ ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، 12 ریاستوں کی 88 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹرا، کیرالا، بہار اور دیگر ریاستوں میں ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 1131193

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1131193/بھارت-میں-لوک-سبھا-الیکشن-کا-دوسرا-مرحلہ-ا-ج-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org