QR CodeQR Code

آئی ایس آئی پر بغیر ثبوت کے الزامات افسوسناک اور گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

19 Apr 2014 22:26

اسلام ٹائمزۛ: آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق واقعہ کی فوری آزادانہ انکوائری کرائی جائے، تاکہ حقائق کا پتہ چل سکے۔


اسلام ٹائمز۔ پاک فوج ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے جیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے انکی صحت یابی کی دعا کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق واقعہ کی فوری آزادانہ انکوائری کرائی جائے، تاکہ حقائق کا پتہ چل سکے، آئی ایس پی آر نے آئی ایس آئی اور جنرل ظہیر السلام پر بغیر ثبوت کے الزامات کو افسوسناک اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 374652

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/374652/آئی-ایس-پر-بغیر-ثبوت-کے-الزامات-افسوسناک-اور-گمراہ-کن-ہیں-پی-آر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org