QR CodeQR Code

عمران خان آج سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

20 Apr 2014 11:15

اسلام ٹائمز: جلسہ پی کے 86 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقد کیا گیا ہے جس میں تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی قائدین بھی شرکت کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج (بروز اتوار 20 اپریل) کو خوازہ خیلہ، سوات میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ جلسہ پی کے 86 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقد کیا گیا ہے جس میں تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی قائدین بھی شرکت کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 374737

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/374737/عمران-خان-آج-سوات-میں-جلسہ-عام-سے-خطاب-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org