QR CodeQR Code

25 اپریل سے جامعہ امام الصادق میں ایس یو سی کی مرکزی جنرل کونسل کے 3 روزہ اجلاس کا انعقاد

20 Apr 2014 18:17

اسلام ٹائمز: مرکزی دفتر سے جاری بیان کے مطابق مرکزی جنرل کونسل کا اہم اجلاس 25، 26، 27 اپریل کو جامعہ الصادق کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس میں ملک بھر سے تنظیمی عہدیداران شریک ہونگے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 25،26،27 اپریل 2014ء بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار کو جامعہ امام الصادق کراچی کمپنی میں منعقد ہوگا۔ جس میں ملک بھر سے تمام ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹری اور صوبائی کابینہ کے تمام ذمہ داران شرکت فرمائيں گے۔ ایس یو سی کے مرکزی دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس کے تمام انتظامی امور کے لیے کمیٹیاں تشکلیل دے دی گئیں ہیں۔


خبر کا کوڈ: 374780

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/374780/25-اپریل-سے-جامعہ-امام-الصادق-میں-ایس-یو-سی-کی-مرکزی-جنرل-کونسل-کے-3-روزہ-اجلاس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org