QR CodeQR Code

بارہ کہو اسلام آباد میں معصومہ انسٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کا افتتاح

24 Apr 2014 16:05

اسلام ٹائمز: افتتاحی تقریب بارہ کہو، اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کے علاوہ علامہ حسنین گردیزی، علامہ اصغر عسکری، علامہ نادر حسنین، علامہ اعجاز بہشتی اور دیگر نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ نور الہدیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت قائم معصومہ انسٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب بارہ کہو، اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ حسنین گردیزی، علامہ اصغر عسکری، علامہ نادر حسنین، علامہ اعجاز بہشتی اور دیگر نے شرکت کی۔ علامہ ناصر عباس جعفری نے ادارہ کی نو تعمیر عمارت کا افتتاح کیا۔


خبر کا کوڈ: 376020

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/376020/بارہ-کہو-اسلام-آباد-میں-معصومہ-انسٹیوٹ-آف-اسلامک-اسٹڈیز-کا-افتتاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org