QR CodeQR Code

آیام علی علیہ السلام کے موقع پر پاراچنار شہر میں ہر قسم کے ٹریفیک پر پابندی عائد

17 Jul 2014 12:31

اسلام ٹائمز: پاراچنارشہر میں رمضان المبارک کے دوران آیام علی علیہ السلام کے موقع پر موٹرسائیکل سمیت ہر قسم کے خاص و عام ٹریفیک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اور سیکیورٹی انتظامات سخت کردی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے پاراچنار شہر میں یوم علی علیہ السلام کے موقع پر ہر قسم کے ٹریفیک پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنارشہر میں رمضان المبارک کے دوران آیام علی علیہ السلام کے موقع پر موٹرسائیکل سمیت ہر قسم کے خاص و عام ٹریفیک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اور سیکیورٹی انتظامات سخت کردی گئی۔ پولیٹیکل حکام کے سمیت پاراچنار کمیٹی کے اراکین کل پاراچنار شہر میں سیکیورٹی کے ان اقدامات کے حوالے سے واک بھی کیا۔ واک کے دوران ٹریفیک پر پابندی کے اعلان بھی پاراچنار میں کیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال رمضان المبارک کے دوران یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے تھے، ایسے ناخوشگوار واقعات سے نمٹنےکیلئے یہ اقدامات عمل میں لائے گئے۔


خبر کا کوڈ: 399951

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/399951/آیام-علی-علیہ-السلام-کے-موقع-پر-پاراچنار-شہر-میں-ہر-قسم-ٹریفیک-پابندی-عائد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org