QR CodeQR Code

ملبورن سٹی میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بہت بڑی ریلی کا انعقاد

26 Jul 2014 15:00

اسلام: ریلی کے شرکاء نے مطالبہ کیا کہ فلسطین میں ظلم کو بند کیا جائے اور او آئی سی غزہ میں جاری ظلم و بربریت رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔


اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں شیعہ سنی سمیت تمام مسلم کمیونٹی مل کر فلسطینی مظلوموں کے حق میں بہت بڑی ریلی نکالی۔ اس ریلی میں پاکستان اور شیعہ علماء کی نمائندگی علامہ اشفاق وحیدی نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے مطالبہ کیا کہ فلسطین میں ظلم کو بند کیا جائے اور او آئی سی غزہ میں جاری ظلم و بربریت رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔


خبر کا کوڈ: 401616

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/401616/ملبورن-سٹی-میں-مظلوم-فلسطینیوں-کے-حق-بہت-بڑی-ریلی-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org