QR CodeQR Code

پشاور میں حساس اداروں کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

30 Jul 2014 19:12

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق حراست میں لئے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق خیبر ایجنسی کی کالعدم تنظیم سے ہے۔ تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور میں حساس اداروں کی کارروائی میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کارروائی پشاور کے علاقے گورا قبرستان کے قریب کی، اس موقع پر 2 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا، ذرائع کے مطابق حراست میں لئے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق خیبر ایجنسی کی کالعدم تنظیم سے ہے۔ تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کئے گئے۔


خبر کا کوڈ: 402228

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/402228/پشاور-میں-حساس-اداروں-کی-کارروائی-2-دہشتگرد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org