QR CodeQR Code

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی شایان شان طریقہ سے منائی جائیگی، آئی او ٹیکسلا سٹی

3 Aug 2014 21:13

اسلام ٹائمز: تقریب میں قرآن خوانی کے بعد مختلف علماء کرام قائد شہید کی زندگی کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ آرگنائزیشن پاکستان ٹیکسلا سٹی یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی برسی امسال بھی شایان شان طریقہ سے منائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں برسی کی عظیم الشان تقریب و قرآن خوانی 8 اگست بروز جمعہ کو  جامعۃ القائم، ٹیکسلا میں انعقاد پذیر ہوگی۔ تقریب میں قرآن خوانی کے بعد مختلف علماء کرام قائد شہید کی زندگی کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالیں گے۔


خبر کا کوڈ: 402816

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/402816/شہید-قائد-علامہ-عارف-حسین-الحسینی-کی-برسی-شایان-شان-طریقہ-سے-منائی-جائیگی-ا-ئی-او-ٹیکسلا-سٹی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org