QR CodeQR Code

افغانستان، فورسز کی کارروائی، 42 طالبان ہلاک

16 Aug 2014 16:31

اسلام ٹائمز: واقعے کے بعد درجنوں طالبان کو گرفتار بھی کیا گیا، پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 14 دھماکہ خیز مواد کو بھی ناکارہ بنایا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بیالیس طالبان کو ہلاک کر دیا۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کنڑ، ننگڑھ، پکتیکا، قندوز اور لوگر میں سیکورٹی فورسز اور فوج نے مشترکہ کارروائی کی جس میں مقامی کمانڈرز سمیت بیالیس طالبان ہلاک ہو گئے جبکہ 44 زخمی ہوئے ہیں۔ درجنوں طالبان کو گرفتار بھی کیا گیا، پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 14 دھماکہ خیز مواد کو بھی ناکارہ بنایا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 405100

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/405100/افغانستان-فورسز-کی-کارروائی-42-طالبان-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org