QR CodeQR Code

شہباز شریف ذمہ دار ہوئے تو مستعفی ہونے سے انکار نہیں کریں گے، برجیس طاہر

27 Aug 2014 23:31

اسلام ٹائمز: ایم کیو ایم کے رہنماء بابر غوری کا کہنا ہے کہ کچھ لو اور کچھ دو کے تحت معاملات ایک گھنٹے میں حل ہوسکتے ہیں۔ امکان یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کسی بھی وقت مستعفی ہونے کا اعلان کردیں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ شہباز شریف ذمہ دار ہوئے تو مستعفی ہونے سے انکار نہیں کریں گے، لیکن وزیر اعظم سے کوئی طاقت استعفیٰ نہیں لے سکتی۔ جبکہ ایم کیو ایم کے رہنماء بابر غوری کا کہنا ہے کہ کچھ لو اور کچھ دو کے تحت معاملات ایک گھنٹے میں حل ہوسکتے ہیں۔ امکان یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کسی بھی وقت مستعفی ہونے کا اعلان کردیں۔


خبر کا کوڈ: 406988

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/406988/شہباز-شریف-ذمہ-دار-ہوئے-مستعفی-ہونے-سے-انکار-نہیں-کریں-گے-برجیس-طاہر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org