QR CodeQR Code

پشاور میں ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر

14 Sep 2014 17:24

اسلام ٹائمز: تمام اضلاع کے سیکرٹری جنرلز، صوبائی کابینہ کے اراکین، صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید سبطین حسین الحسینی، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ جہانزیب جعفری اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شفقت حسین شیرازی نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس پشاور میں انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں تمام اضلاع کے سیکرٹری جنرلز، صوبائی کابینہ کے اراکین، صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید سبطین حسین الحسینی، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ جہانزیب جعفری اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شفقت حسین شیرازی نے شرکت کی۔ اس موقع پر اضلاع کے سیکرٹری جنرلز نے گذشتہ سال کی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں علامہ سید محمد سبطین حسین الحسینی کا کہنا تھا کہ آمدہ سال کو عزاداری اور عصر حاضر کے تقاضوں کا سال قرار دیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 409661

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/409661/پشاور-میں-ایم-ڈبلیو-کی-صوبائی-مجلس-شوری-کا-اجلاس-اختتام-پذیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org