QR CodeQR Code

سونیا گاندھی کی قیادت میں کانگرس کا وفد آج مقبوضہ وادی کا دورہ کریگا

29 Sep 2014 10:07

اسلام ٹائمز: وفد میں راہول گاندھی، امبیکا سونی، غلام نبی آزاد، دگ وجے سنگھ، احمد پٹیل اور دیگر رہنما شامل ہیں۔ وفد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اور عوام سے ملاقاتیں کرے گا۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں سیلاب سے ہونیوالی تباہی کا جائزہ لینے کیلئے بھارتی سیاسی جماعت کانگرس کا وفد سونیا گاندھی کی قیادت میں آج مقبوضہ وادی کا دورہ کرے گا۔ وفد میں راہول گاندھی، امبیکا سونی، غلام نبی آزاد، دگ وجے سنگھ، احمد پٹیل اور دیگر رہنما شامل ہیں۔ وفد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اور عوام سے ملاقاتیں کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 412187

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/412187/سونیا-گاندھی-کی-قیادت-میں-کانگرس-کا-وفد-ا-ج-مقبوضہ-وادی-دورہ-کریگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org