QR CodeQR Code

نواز شریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

1 Oct 2014 16:30

اسلام ٹائمز: ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم سے امریکہ کے سفیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے، اس موقع پر پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کرکے انہیں امریکی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے، اس موقع پر پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر نے وزیراعظم کو امریکی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا ہے۔


خبر کا کوڈ: 412759

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/412759/نواز-شریف-سے-امریکی-سفیر-رچرڈ-اولسن-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org