QR CodeQR Code

گوگل اور فیس بک خطر ناک ترین سروسز میں سے ہیں، ایڈورڈ سنوڈن

14 Oct 2014 11:50

اسلام ٹائمز: ٹیک کرنچ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق آن لائن انٹرویو میں سنوڈن کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے کہ تاکہ حکومت لوگوں کی نجی زندگی میں مداخلت نہ کر سکے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق ٹیکنیکل اسسٹنٹ ایڈورڈ سنوڈن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ گوگل، فیس بک اور ڈراپ باکس لوگوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں، خفیہ معلوموت اور ذاتی ڈیٹا کو ان انٹرنیٹ کمپنیوں سے دور رکھا جائے، ٹیک کرنچ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق آن لائن انٹرویو میں سنوڈن کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے کہ تاکہ حکومت لوگوں کی نجی زندگی میں مداخلت نہ کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ گوگل اور فیس بک انٹرنیٹ کی دنیا کی خطر ناک ترین سروسز میں سے ہیں جن سے دور رہنا چاہیے۔


خبر کا کوڈ: 414526

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/414526/گوگل-اور-فیس-بک-خطر-ناک-ترین-سروسز-میں-سے-ہیں-ایڈورڈ-سنوڈن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org