QR CodeQR Code

مسلم لیگ نون کی قیادت کا کھوسہ خاندان کیطرف سے فارورڈ بلاک بنانیکی خبروں کا نوٹس

30 Oct 2014 10:02

اسلام ٹائمز: پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کی طرف سے سینیٹر سردار ذوالفقار علی کھوسہ سے ملاقات کی کاوشیں بھی سامنے آئی ہیں، جس میں سارے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کھوسہ خاندان کی طرف سے پارٹی میں فارورڈ بلاک بنانے کی خبروں کا نوٹس لے لیا اور اس بارے میں اصل حقائق جاننے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کی طرف سے سینیٹر سردار ذوالفقار علی کھوسہ سے ملاقات کی کاوشیں بھی سامنے آئی ہیں، جس میں سارے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 417208

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/417208/مسلم-لیگ-نون-کی-قیادت-کا-کھوسہ-خاندان-کیطرف-سے-فارورڈ-بلاک-بنانیکی-خبروں-نوٹس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org