QR CodeQR Code

لاہور، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے امامیہ طلبہ کی علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات

12 May 2018 19:48

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ اور متحدہ مجلس عمل کے مرکزی نائب صدر نے ملاقات میں امامیہ طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور قومی انتخابات، کوئٹہ سمیت موجودہ قومی و ملکی صورتحال پر سیر حاصل بحث کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی یونٹ سے منسلک بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد نے لاہور میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ اور متحدہ مجلس عمل کے مرکزی نائب صدر علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علامہ ساجد علی نقوی نے امامیہ طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور قومی انتخابات، کوئٹہ سمیت موجودہ قومی و ملکی صورتحال پر سیر حاصل بحث کی۔ لاہور میں علامہ ساجد علی نقوی کی رہائش گاہ پہ ملاقات کے بعد امامیہ طلبہ نے ایس یو سی کے سربراہ کیساتھ تصاویر بنوائیں۔


خبر کا کوڈ: 724132

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/724132/لاہور-بلوچستان-سے-تعلق-رکھنے-والے-امامیہ-طلبہ-کی-علامہ-ساجد-علی-نقوی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org