0
Wednesday 23 May 2018 23:10

سعودی سفیرکا آرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ

سعودی سفیرکا آرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ
اسلام ٹائمز۔ سعودی سفیرسعیدالمالکی نے آرمڈ فورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا اور زخمی فوجیوں سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیر سعیدالمالکی نے آرمڈ فورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کے دورے کے موقع پر آپریشنز میں زخمی ہونے والے فوجیوں سے ملاقات کی اور ان کے جذبے اور قربانیوں کو سراہا۔ اس موقع پر فوجی افسران بھی ان کے ہمراہ تھے جنہوں نے مختلف آپریشنز پر سعودی سفیر کو بریفنگ دی۔


 
خبر کا کوڈ : 726929
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش