0
Monday 18 Jun 2018 23:57

کراچی میں تاریخ میں پہلی بار عام انتخابات شفاف ترین الیکشن ہونگے، سعید غنی

کراچی میں تاریخ میں پہلی بار عام انتخابات شفاف ترین الیکشن ہونگے، سعید غنی
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کراچی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں تاریخ میں پہلی بار عام انتخابات شفاف ترین الیکشن ہوں گے اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ عام انتخابات 2018ء اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی سے 50 فیصد سے زائد سیٹیں جیتے گی، سب ملکر بھی پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن میں ایم کیو ایم کی ووٹ مشین اس بار کام نہیں کر سکے گی، اس بار تاریخ کے شفاف ترین الیکشن ہوں گے اور پیپلز پارٹی کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھرے گی۔
خبر کا کوڈ : 732162
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش