QR CodeQR Code

سرفراز بگٹی کی کاغذات نامزدگی عدالت میں چیلنج

22 Jun 2018 09:48

تفصیلات کیمطابق اثاثے ظاہر نہ کرنے پر میر سرفراز بگٹی کے کاغذات مسترد کئے گئے، لیکن آر او کو دباؤ میں لاکر مسترد شدہ کاغذات نامزدگی کو دوبارہ بحال کرایا گیا۔ کاغذات نامزدگی منظور کرنیکے فیصلے سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شازین بگٹی نے سابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے حلقہ پی بی 10 میں کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ اثاثے ظاہر نہ کرنے پر میر سرفراز بگٹی کے کاغذات مسترد کئے گئے، لیکن آر او کو دباؤ میں لاکر مسترد شدہ کاغذات نامزدگی کو دوبارہ بحال کرایا گیا۔ کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 732815

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/732815/سرفراز-بگٹی-کی-کاغذات-نامزدگی-عدالت-میں-چیلنج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org