QR CodeQR Code

اسفندیار ولی خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

22 Jun 2018 21:49

اسفندیار ولی خان دبئی میں حور اینڈ نور نامی کمپنی میں 24 فیصد شیئرز کے علاوہ 5 لاکھ 50 ہزار کے پرائز بانڈز، 50 تولے سونا، 46 لاکھ نقدی اور ایک 88 ماڈل کی کار کے مالک ہیں۔ علاوہ ازیں بی کام آنر کی ڈگری رکھنے والے سربراہ عوامی نیشنل پارٹی کے گھر میں 7 لاکھ 40 ہزار کا فرنیچر بھی موجود ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار والی خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرائے گئے گوشواروں کے مطابق اسفندیار ولی خان دبئی میں حور اینڈ نور نامی کمپنی میں 24 فیصد شیئرز کے علاوہ 5 لاکھ 50 ہزار کے پرائز بانڈز، 50 تولے سونا، 46 لاکھ نقدی اور ایک 88 ماڈل کی کار کے مالک ہیں۔ علاوہ ازیں بی کام آنر کی ڈگری رکھنے والے سربراہ عوامی نیشنل پارٹی کے گھر میں 7 لاکھ 40 ہزار کا فرنیچر بھی موجود ہے۔ اپنے گوشواروں میں اسفندیار ولی خان نے مجموعی طور پر اپنے اثاثوں کی مالیت 4 کروڑ 18 ہزار 564 روپے ظاہر کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 732895

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/732895/اسفندیار-ولی-خان-کے-اثاثوں-کی-تفصیلات-سامنے-آ-گئیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org