0
Friday 22 Jun 2018 21:58

مفتاح اسماعیل کی امیر دعوت اسلامی الیاس قادری سے ملاقات

مفتاح اسماعیل کی امیر دعوت اسلامی الیاس قادری سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 244 سے ن لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل نے دعوتِ اسلامی کے امیر الیاس قادری سے ملاقات کی اور عید ملی۔ مفتاح اسماعیل کو  فیضان مدینہ آمد پر دعوت اسلامی کے امیر علامہ الیاس قادری نے خوش آمدید کہا اور اپنے روایتی انداز میں دعاؤں سے نوازا اور 100 روپے عیدی بھی دی۔ یاد رہے کہ مفتاح اسماعیل موجودہ نگران حکومت سے قبل مسلم لیگ ن کی سبکدوش ہونے والی حکومت میں اپریل تا مئی 2018ء وزیر خزانہ رہے اور اس سے قبل انہوں نے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خزانہ فرائض سر انجام دیئے۔
خبر کا کوڈ : 732897
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش