QR CodeQR Code

ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

22 Jun 2018 23:02

ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کو بھجوا دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کو بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی ہدایت پر شہباز شریف حکومت کے آخری دنوں میں تعینات ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد سمیت 10 لاء افسران کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 732909

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/732909/ایڈووکیٹ-جنرل-سندھ-بیرسٹر-ضمیر-گھمرو-نے-عہدے-سے-استعفی-دیدیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org