0
Saturday 21 Jul 2018 12:04

پیپلز پارٹی کی پوری توجہ سندھ بچانے پر مرکوز

پیپلز پارٹی کی پوری توجہ سندھ بچانے پر مرکوز
اسلام ٹائمز۔ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہونے کی دعویدار پیپلز پارٹی نے 2018ء کے انتخابات میں بھی اپنی توجہ تخت سندھ بچانے پر ہی مرکوز کر لی ہے۔ آصف علی زرداری نے پنجاب میں مسلم لیگ نواز اور تحریک انصاف کے لیے انتخابی میدان کھلا چھوڑ کر صوبے میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن واضح کر دی، بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد سے لاہور تک ریلی کے علاوہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی۔
 
خبر کا کوڈ : 739156
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش