0
Monday 23 Jul 2018 13:27

امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 131 روپے پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 131 روپے پر پہنچ گیا
اسلام ٹائمز۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 131 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گذشتہ چند ماہ کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بےقدری کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر ہر روز نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جا رہا ہے۔ پیر کے روز بھی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 131 روپے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی مسلسل دباؤ کا شکار ہے اور گذشتہ 6 ماہ کے دوران روپے کی قدر میں 20 فی صد تک کمی دکھی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 739695
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش