QR CodeQR Code

دین و دنیا

فلسفہ عبادت

15 مارچ 2024

15 Mar 2024 07:51

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا
عنوان: فلسفہ عبادت 
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان: علامه عبداللہ مطہری
15 مارچ 2024


موضوعات بحث: 
عبادت سے کیا مراد ہے اور کیوں ضروری ہے۔
احکام کے وضع ہونے کافلسفہ کیا ہے۔ اور احکام کو بجا لانے کیلئے کیا احکام کے تمام فواید اور نقصانات کا جاننا ہمارے لئے ضروری ہے۔
بعض عبادات جیسے نماز روزہ اور زکوٰۃ و دیگر کا قرآن اور حدیث میں کیا فلسفہ بیان ہوا ہے.


خبر کا کوڈ: 1122687

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1122687/فلسفہ-عبادت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org