QR CodeQR Code

دین و دنیا

شب قدر؛ فضائل و  اہمیت، شہادت امام علی (ع)

29 مارچ 2024

29 Mar 2024 06:08

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا 
 عنوان شب قدر؛ فضائل و  اہمیت، شہادت امام علی (ع)
میزبان محمد سبطین علوی 
مہمان علامہ ملک نصیر حسین
29 مارچ 2024

موضوعات گفتگو: 
شب قدر کی اہمیت اور فضیلت 
قران اور ناطق قران کے درمیان تعلق 
فضائل امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام 
امیر المومنین علمی اور عملی میدان میں تمام انسانوں کے لیے  اسوہ اور نمونہ


خبر کا کوڈ: 1125465

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1125465/شب-قدر-فضائل-اہمیت-شہادت-امام-علی-ع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org